105

مروٹ 301کے قریب دوبچے نہر میں ڈوب گئے ایک کوزندہ نکال لیا

مروٹ 301کے قریب دوبچے نہر میں ڈوب گئے ایک کوزندہ نکال لیا

تحصیل فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )مروٹ 301کے قریب دوبچے نہر میں ڈوب گئے ایک کوزندہ نکال لیا گیا ریسکیو 1122فورٹ عباس نے لاش نہر سے نکال لیتفصیلات کے مطابق مروٹ کے نواحی گائں چک نمبر 301/ایچ آر ہاکڑہ نہر میں دوکزن علی حسین ولد محمد حنیف قوم’




آرائیں بعمری 16 سال علی شان ولد محمد رشید عمر 13سال بھینس نہلانے کے لیے نہرمیں کود گئے پانی کا بہائزیادہ ہونے کی وجہ سے پانی میں بہہ گئے بچوں کو ڈوبتے دیکھ کر ڈیرے پر موجود چچا نے نہر میں چلانگ لگادی چچا علی حسین کو بچانے میں کامیاب ہوگیا جبکہ علی شان کو




پانی کی بے رحم موجیں بہا کر لےگئیں اور ریسکیو 1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے کافی کوشش کے بعد علی شان کی نعش نہرسے نکال لی گھراطلاع ملتے ہی کہرام مچ گیا اور گائں کی فضا سوگوار ہوگیی




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں