Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

رنگا رنگ ناراں فیسٹول کا آغاز مانسہرہ اور بالاکوٹ انتظامیہ کی جانب سے

رنگا رنگ ناراں فیسٹول کا آغاز مانسہرہ اور بالاکوٹ انتظامیہ کی جانب سے

رنگا رنگ ناراں فیسٹول کا آغاز مانسہرہ اور بالاکوٹ انتظامیہ کی جانب سے

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) رنگا رنگ ناراں فیسٹول کا آغاز مانسہرہ اور بالاکوٹ انتظامیہ کی جانب سے مہمانوں اور سیاحوں کیلئے بہترین انتظامات کے ساتھ انتہائی خوش اخلاقی کا مظاہرہ بھی کیا گیا،




فیسٹول کے پہلے روز ملک بھر سے میڈیا کے نمائندوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے خوابوں کی سرزمین ناراں کا رخ کیا، کمشنر ہزارہ نے بھی خود علاقے کا دورہ کیا




ڈپٹی کمشنر مانسہرہ، ڈی پی او مانسہرہ اور اے سی بالاکوٹ سمیت انتظامیہ نے بہترین انتظامات کئے اور سیاحوں کیلئے مثالی ماحول اور مکمل سیکورٹی کے شاندار انتظامات کئے۔




Exit mobile version