Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈی۔پی۔او مانسہرہ کی ہدایات پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا قیام

ڈی۔پی۔او مانسہرہ کی ہدایات پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا قیام

ڈی۔پی۔او مانسہرہ کی ہدایات پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا قیام

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) شہداء مانسہرہ پولیس کو خراج تحسین پیش کرنے کی عرض سے ڈی۔پی۔او مانسہرہ کی ہدایات پر بلڈ ڈونیشن کیمپ کا قیام۔۔پولیس افسران اور جوانوں نے خون کے عطیات دئیے۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مانسہرہ ایس۔ایس۔پی زیب اللہ خان کی ہدایات پر




مانسہرہ پولیس کے شہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کی عرض سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ڈی۔ایس۔پی ہیڈ۔کواٹرز بشیر احمد نے بلڈ دونیشن کیمپ کا معائینہ کیا۔بلڈ ڈونیشن کیمپ میں خون کے عطیات دینے کے لئیے آنے والے تمام پولیس افسران اور جوانوں کے جذبے کو سراہا۔




بلڈ ڈونیشن کیمپ میں افسران اور جوانوں کا جوش اور جذبہ قابل دید تھا۔کیمپ میں آۓ ہوۓ پولیس افسران اور جوانوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے شہداء کے نقش قدم پر چلتے ہوۓ کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کریں گے۔




Exit mobile version