115

شہداء پولیس کے پی کے سے سرکل شنکیاری کے عوام کا محبت کا اظہار

شہداء پولیس کے پی کے سے سرکل شنکیاری کے عوام کا محبت کا اظہار

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) شہداء پولیس کے پی کے سے سرکل شنکیاری کے عوام کا محبت کا اظہار یہ لوگ صرف




محبت کی وجہ سے آے ھے اتنے لوگ جلسوں میں بھی جمع کرنے کے لیے لاکھوں روپیے لگ جاتے ھے پر یہاں مثالی پولیس کے لیے مثالی محبت خاضر ھے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں