Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب اوردیگر تاجررہنما بہاولنگر سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا

صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب اوردیگر تاجررہنما بہاولنگر سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا

صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب اوردیگر تاجررہنما بہاولنگر سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا

تحصیل فورٹ عباس(رپورٹ : ابو حمزہ ساجد) فورٹ عباس۔ویکم اگست کو صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب فورٹ عباس حاجی محمد سلیم زاہد ،صدر انجمن تاجران کھچی والا محمد حنیف طاہر کمرانی، تاجر رہنما فورٹ عباس محمد اقبال کلیریا کپڑے والا،سابقہ صدر انجمن تاجران




کھچی والا حاجی غلام مرتضیٰ بھٹی نے مولانا اللہ یار اشرفی کے جامعہ رضا مصطفی میں انکے بیٹوں عبدالرسول اشرفی قادری، حافظ محب الرسول،حافظ محمدعمران اشرفی،قاری محمد احمد اشرفی اور صدر انجمن تاجران بہاولنگر شیخ محمد اختر، صدر کریانہ ایسوسی ایشن بہاولنگر شیخ ساجد محمود ،جزل سیکرٹری کریانہ ایسوسی ایشن بہاولنگر،نیوز ایجنٹ محمد رفیق رحمانی اور




دیگر تاجررہنما بہاولنگر سے ملاقات کا شرف حاصل ہوا،ہمارے میزبان مہتمم جامعہ رضا مصطفی عبدالرسول اشرفی قادری نے ہم سب تاجروں کو پرتکلف کھانا کھلایا، صدر انجمن تاجران وچیئرمین پریس کلب حاجی محمد سلیم زاہد نے اپنے میزبان کا زبردست مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیااور کہا کہ اللہ تعالی آپ کے دستر خان کواور وسیع کر دے آمین




Exit mobile version