78

رفعت علی قیصر ترنول پریس کلب اسلام آباد کےقائم مقام صدر مقرر کر دئیے

رفعت علی قیصر ترنول پریس کلب اسلام آباد کےقائم مقام صدر مقرر کر دئیے

اسلام آباد(رپورٹ:اسحاق عباسی)رفعت علی قیصر ترنول پریس کلب اسلام آباد کےقائم مقام صدر مقرر کر دئیے گئے. چئیرمین وسیم الرحمان بھٹی سے حلف وفاداری لیا,تفصیلات کے مطابق اظہر حسین قاضی کے




بیرون ملک سفر اور قیام کی وجہ سے رفعت علی قیصر کو ترنول پریس کلب اسلام آباد کا قائم مقام صدر بنا دیا گیا. چئیرمین وسیم الرحمان بھٹی نے ان سے حلف وفاداری لیا.اس موقع پر رفعت علی قیصر نے کہا کہ




وہ اپنی تمام تر خدمات بروئے کار لاتے ہوئے ترنول پریس کلب کے صحافیوں کے فلاح و بہبود کیلئے کام کروں گا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں