136

ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ سنجلیاں میں گھریلوناچاکی سے تنگ أکر باہیس سالہ نوجوان نے چوہے مار گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ

ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ سنجلیاں میں گھریلوناچاکی سے تنگ أکر باہیس سالہ نوجوان نے چوہے مار گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقاص باکسر)ایبٹ أباد تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ سنجلیاں میں گھریلوناچاکی سے تنگ أکر باہیس سالہ نوجوان نے چوہے مار گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاہ کے حوالے کردی گئ اس ضمن میں پولیس زرائع نے صحافیوں کوبتایا کہ گزشتہ




روز تھانہ سٹی کی حدود بانڈہ سنجلیاں میں گھریلوناچاکی سے تنگ أکرباہیس سالہ منشاہ ولدطارق نے چوہے مار گولیاں کھا کر خودکشی کرلی واقعےکی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی

نعش کوقبضے میں لیکر پوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردی جہاں پوسٹمارٹم کے بعدورثاہ کے حوالے کردی گئ پولیس زرائع کے مطابق نوجوان نے گھریلوناچاکی پردلبرداشتہ ہوکر خودکشی کی دوسری جانب خودکشیوں کی اموات میں مسلسل اضافہ ہوتاجارہا ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں