146

مروٹ گورنمنٹ ڈگری کالج مروٹ اور گورنمنٹ بوائے ہائی سکول مروٹ کے زیر اہتمام ” اہل کشمیر” کے ساتھ یکجہتی

مروٹ گورنمنٹ ڈگری کالج مروٹ اور گورنمنٹ بوائے ہائی سکول مروٹ کے زیر اہتمام ” اہل کشمیر” کے ساتھ یکجہتی

فورٹ عباس(رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )کشمیر بنے گا پاکستان انشاللہ۔مروٹ گورنمنٹ ڈگری کالج مروٹ اور گورنمنٹ بوائے ہائی سکول مروٹ کے زیر اہتمام ” اہل کشمیر” کے ساتھ یکجہتی کے حوالے سے ایک ریلی کا اہتمام کیا گیا ریلی کے شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اور بینرز اٹھا رکھے تھے




جن پر کشمیریوں کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے درج تھے ریلی گورنمٹ ڈگری کالج سے پرنسپل کاشف ستار ملک کی قیادت میں اور دوسری ریلی گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 319مروٹ کے تمام سنئیر جونئیر ٹیچر کی قیادت اور بھارتی جارحیت اورمظلوم کشمیریوں سےاظہاریکجہتی کےلیےمرکز۔14فورٹ عباس۔GPS.308ایچ آرمیں پروگرام منعقدکیاگیا۔تقریب میں AEOسعدمنیر۔ماسٹرہاشم علی۔ماسٹرمنظور۔ماسٹرامین۔ماسٹررمضان ودیگرٹیچرصاحبان اورطلبإ نےشرکت کی




۔ٹیچرزاورطلبإ نےپلےکارڈزاٹھارکھےتھے۔ میں نکالی گی ریلی مین بازار سے ہوتے ہوے ڈگری کالج اور ہای سکول میں احتتام پزیر ہوی ۔ریلی کے شرکاء سے مقررین نے خطاب بھی کیا کشمیری مسلمانوں کے ساتھ ہر طرح کی ہمدری کا اظہار کیا گیا پاک فوج کے شانہ بشانہ چلنے کے عزم کا اظہار بھی کیا گیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں