Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

گورنمنٹ ڈگری کالج میں میک پاکستان گرین ٹیم ڈی جی خان کی طرف سے شجر کاری کی تقریب

گورنمنٹ ڈگری کالج میں میک پاکستان گرین ٹیم ڈی جی خان کی طرف سے شجر کاری کی تقریب

گورنمنٹ ڈگری کالج میں میک پاکستان گرین ٹیم ڈی جی خان کی طرف سے شجر کاری کی تقریب

ڈیرہ غازیخان(رپورٹ:محمد فیض )گورنمنٹ ڈگری کالج میں میک پاکستان گرین ٹیم ڈی جی خان کی طرف سے شجر کاری کی تقریب کی گئی Voجی بلکل گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل پروفسر سید شہزاد حسین شاہ صاحب تقریب کے مہمان خصوصی تھے
پرنسپل پروفسر سید شہزاد حسین شاہ نے اور میک پاکستان گرین ڈی جی خان کی ٹیم احمد لودھی ، سلمان شیخ




، محمد فیض ، آقب میرانی ،ذیشان لغاری نے پودا لگایا تقریب سے خطاب کرتے ہووے پرنسپل نے کہا شجر کاری سنت رسول ص ہے ہم سب مسلمانوں پر فرض ہے کہ اپنے اپنے حصہ کا اپنی زندگی میں ایک پودا ضرور لگیں مزید کہا کہ شجر کاری سے نا صرف ماحول صاف ستھرا ہوگا




بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کو بھی فائدہ پہنچے گا تقریب کے بعد پروفیسر سید شہزاد حسین شاہ ، محمد انور حیات ، پروفیسرممتاز حسین اور دیگر میں میک پاکستان گرین ڈی جی خان کی طرف سے سرٹیفیکٹ تقسیم کیے گےآخر میں ملک و کشمیر کی بہتری کیلئے دعا کی گئی




Exit mobile version