64

فورٹ عباس کے نواحی گائوں 301 ایچ آر کے قریب کار اور رکشہ میں تصادم

فورٹ عباس کے نواحی گائوں 301 ایچ آر کے قریب کار اور رکشہ میں تصادم

فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )فورٹ عباس کے نواحی گائوں 301 ایچ آر کے قریب کار اور رکشہ میں تصادم کے




نتیجے میں رکشہ ڈرائیور محمد اکرم ولد اللہ دتہ شدید زخمی جس کو ابتدائی طبی امداد کی بعد ریسکیو وں ون ٹو ٹو کی ایمبولینس نے رورل ہیلتھ سنٹر مروٹ شفٹ کر دیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں