Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کے خالوملک اختر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملے

آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کے خالوملک اختر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملے

معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کے خالوملک اختر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملے

ایبٹ أباد ( رپورٹ: وقاص باکسر )ایبٹ آباد آن لائن ایف ایس میڈیا نیٹ ورک کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر کے خالوملک اختر اچانک دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملے أبائی گاوں پسوال میاں میں سپردخاک نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیتوں سمیت وکلاہ برادری

صحافی برادری نے شرکت کی مرحوم ایک سیاسی وسماجی شخصیت تھی فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے تھے أج پسوال میاں ایک اہم شخصیت سے مرحوم ہو گئ ہے گزشتہ روز وہ منڈیاں




ایک کام کے سلسلے میں جارہے تھے کہ شفیق پلازے کے قریب دل کا دورہ پڑنے سے خالق حقیقی سے جاملے انکی مرنے کی خبرجنگل میں أگ کی طرح پھیل گئ پورا علاقہ سوگوار میں ڈوب گیا مرحوم ایک زندہ دل شخصیت کے مالک تھے جنہوں نے اپنی ساری زندگی فلاحی کاموں میں صرف کی انکی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائ گی۔




Exit mobile version