106

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا قانون ساز اسمبلی میں خطاب

وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا قانون ساز اسمبلی میں خطاب

آزاد کشمیر(رپورٹ:بنارس راجپوت) وزیراعظماز راجہ فاروق حیدر خان کا قانون ساز اسمبلی میں خطاب ہندوستان کی جانب سے اٹھاے گئے اقدامات کے بعد مہاراجہ کا سٹینڈسٹل ایگریمنٹ بحال ہو گیا ہے




یہ اسمبلی مقبوضہ کشمیر کی بھی نمائندہ اسمبلی ہے مقبوضہ کشمیر میں اپنے قوانین کے نفاذ کے لیے قانون سازی کرسکتے ہیں پاکستان میں مریم نواز کو گرفتار کرکہ ملکی یکجہتی پر شب خون مارا گیا راجہ فاروق حیدر اس وقت گرفتاری کرکہ ہندوستانی ایجنڈے کو تقویت پہنچائی گئی یکجہتی کو پارہ پارہ کیا گیا وزیراعظم آزادکشمیر




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں