86

صوبہ ہزارہ اور انجمن تاجران نے پولیس ، آرمی کے شہداء اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

صوبہ ہزارہ اور انجمن تاجران نے پولیس ، آرمی کے شہداء اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ

مانسہرہ(ابرار احمد سٹی رپورٹر) بالاکوٹ تحریک انقلاب صوبہ ہزارہ اور انجمن تاجران کے زیرانتظام عظیم الشان فلیگ مارچ شہداء پولیس ، آرمی کے شہداء اور کشمیری عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کا مظاہرہ فلیگ مارچ کی قیادت مرکزی چئیرمین سیدمصدق حسین شاہ وائیس چئیرمین ممبرصوبائی




اسمبلی سیدشبیرحسین شاہ مرکزی صدر علماء ونگ علامہ پیرسیدعظمت حسین شاہ ترمذی خطیب ھزارہ آرگنائزر بالاکوٹ سعداقبال انجمن تاجران کے صدر جاوید اقبال نے کی ۔ریلی میں ڈی ایس پی بالاکوٹ نیازگل اور ایس ایچ او صداقت نثار و دیگر ہمراہ بڑی تعداد میں نوجوانوں نے شرکت کی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں