Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

جمعیت علماءاسلام ڈیرہ غازیخان کےزیرے اہتمام کشمیر کے حق میں ریلی نکالی گئی

جمعیت علماءاسلام ڈیرہ غازیخان کےزیرے اہتمام کشمیر کے حق میں ریلی نکالی گئی

جمعیت علماءاسلام ڈیرہ غازیخان کےزیرے اہتمام کشمیر کے حق میں ریلی نکالی گئی

ڈیرہ غازیخان (رپورٹ:محمد فیض )جمعیت علماءاسلام ڈیرہ غازیخان کےزیرے اہتمام کشمیر کے حق میں ریلی نکالی گئی




ریلی میں شرکا نے انڈیا کے خلاف بھرپور نعرے بازی کی ریلی میں موجود معززین نے عوام سے خطاب کرتے ہووے بولا




کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ہم انڈیا سے کشمیر کو آزاد کروا کر ہی رہیں گے مزید کہا کہ ہم حکومت وقت سے اپیل کرتے ہیں کہ اب بات کرنے کا وقت نہیں اب نظر سے نظر ملا کر جہاد کرنے کا وقت ہے




Exit mobile version