76

ایس ایچ او تھانہ گدائی اسلم خان ملغانی کی کاروائی

ایس ایچ او تھانہ گدائی اسلم خان ملغانی کی کاروائی

ڈیرہ غازیخان (رپورٹ:محمد فیض )ایس ایچ او تھانہ گدائی اسلم خان ملغانی کی کاروائی بدنام زمانہ بین الضلاعی موٹرسائیکل ڈکیت حاجی محمد عرف محبوب ولد یار محمد قوم کچھیلا سکنہ درخواست جمال خان کو گرفتار کرکے ڈکیتی کئے گئے 3 عدد موٹرسائیکل بھی برآمد کرلیے …




ایس ایچ او نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم پولیس ضلع مظفر گڑھ کو بھی مطلوب ہے ،ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے..




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں