Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ہزاروں روپے تنخواہ لینے والوں کے اثاثے لاکھوں میں کیسے ؟

ہزاروں روپے تنخواہ لینے والوں کے اثاثے لاکھوں میں کیسے ؟

ہزاروں روپے تنخواہ لینے والوں کے اثاثے لاکھوں میں کیسے ؟

فورٹ عباس (رپورٹ :ابو حمزہ )ساجد کرپشن کا پول کھولنا ہمارا عزم کل صبح 10 بجے مروٹ واپڈا دفتر جانے کا اتفاق ہوا میرے ساتھ کچھ دوست ہی تھے جن کے مسلے میں جا نا پڑا اور حیریت کی بات یہ سامنے آئی کہ وہاں ڈیوٹی پہ صرف اور صرف ایک گن مین اور ایک درجہ چہارم کا ملازم ملا اور ایک لائین مین حسن عسکری جو کہ شائد بہاولنگر جانے لگا تھا ۔جب ہم نے گن




مین سےپوچھا کہ ملازم کدھر ہیں تو وہ کہنےلگے کہ پتہ نہیں لوگ کدھر ہے یہاں کا کو ٸی ٹائم ٹیبل نہیں ہے اور دوسرے لڑکے سے پوچھا کہ SDO کدھر ہے وہ بولا کہ کہ کہیں سائیڈ پہ گے ہیں جبکہ گن مین بولہ ابھی کوئی بھی نہیں آیا ہم نے فاروق نامی بندے کو ملنا تھا اس کو پوچھا تو کہنے لگے کہ




وہ راستے میں ہو گا وہ فورٹ عباس سے آتا ہے اور دوسرا بندہ بولا کہ بازار ہیں اور یہ سب جھوٹ پہ مبنی تھا ہونا تو یہ چائیے کہ ان کی ڈیوئی اون لائین ہونی چائیے اور یہ سب کے سب آپس ملے ہوئے ہیں




عوام پریشان ہیں ذلیلوں خوار ان سے بھاری رشوت بھی لی جارہی ہے اور جو ٹربائین کے جنوری کے کنکشن کے پیسے بھی اتارے گے ہیں وہ بند ہیں اور جو مئی کے مہنے میں پیسے اتارے گے وہ چل بھی رہے ہیں




اور ہر ٹربائین کنکشن کی فیس 30000 رشوت لیتے ہیں اور ئی بار لائن حاضر بھی ہوے ہیں جن میں کچھ لوگ آپ کے سامنے ہیں جو کرپشن کے بادشاہ ہیں ۔مراد ۔حسن عسکری ۔بھٹی نامی بندہ




میرا مطالبہ جناب وزیر اعظم عمران خان ۔وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار ۔ جناب چیف مپکو ناصر صاحب اور متلقہ اسپیشل ادارے ان کے خلاف نوٹس لے لیں ان کے خلاف ایک کمیٹی تشکیل دی جائے اور ان کو بے نقاب کرکے فل فور گرفتار کیاجائے اور سزا دلوائی جائے ۔ بس جرم بولتا ہے




ان کے اثاثے ان کی آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے نیب کو ان کے خلاف انکوائری کرنی چاہیے ہزاروں روپے تنخواہ لینے والوں کے اثاثے لاکھوں میں کیسے ہوگے ان کے ہاتھ ایسی کون سی گیدڑ سنگی لگ گی

جو دن دگنی رات چوگنی ہوگی۔مروٹ میں اس وقت سب سے زیادہ کرپشن واپڈا مروٹ کے اہلکار کر رہے ہیں اب وقت آگیا ان کا احتساب ہونا چاہیے دفتر کے چکر لگانے والے سائلین رل گے ان کے ساتھ درجہ چہارم کے ملازم سے لیکر ایس ڈی او تک سب کے سب بدتمیزی سے پیش آتے ہیں




عوام تنگ آچکی ہے۔چند وائٹ کالر ان کے ہمدرد بنے ہوے ہیں جو ان کے کالے کرتوتوں پہ پردہ ڈال دیتے ہیں۔۔جب کبھی ایکسین۔یا ایس ای واپڈا کی طرف سے کھلی کچہری لگای جاتی ہے تو عوام کو اطلاع نہیں دی جاتی چند حواریوں کو بلایا جاتا ہے جو سب اچھا کی رپورٹ پیش کرتے ہیں




Exit mobile version