Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تحصیل فورٹ عباس میں شجر کاری مہم کا افتتاح

تحصیل فورٹ عباس میں شجر کاری مہم کا افتتاح

تحصیل فورٹ عباس میں شجر کاری مہم کا افتتاح

تحصیل فورٹ عباس۔(رپورٹ:ابو حمزہ ساجد) تحصیل فورٹ عباس میں شجر کاری مہم کا افتتاح۔ اسسسٹنٹ کمشنر ، اڈیشنل شیشن جج، ریونیو آفیسرز ، رینج فارسٹ آفیسر نے پودے لگا کر اس مہم کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر 800 فری پودے بھی تقسیم کئیے گئے۔ تحصیل فورٹ عباس ایک لاکھ پودے




لگانے کا ٹارگٹ بہت جلد مکمل کرے گی۔ ملکی سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔ اور لوگوں کو یہ میسج دیا گیا ہے کہ”ائے دھوپ میں چلنے والو ذرا بیٹھ کے سوچواس رستے میں اک پیڑ لگایا جا سکتا تھا”




Exit mobile version