Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خان پور تھانہ سہجہ پولیس کی بڑی کاروائی عید کے لیے تیارہونے والی بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد

خان پور۔ تھانہ سہجہ پولیس کی بڑی کاروائی عید کے لیے تیارہونے والی بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد

خان پور تھانہ سہجہ پولیس کی بڑی کاروائی عید کے لیے تیارہونے والی بھاری مقدار میں دیسی شراب برآمد

خان پور(رپورٹ:مجید دھریجہ)خان پور تھانہ سہجہ پولیس کی بڑی کاروائی عید کے لیے تیارہونے والی بھاری مقدار میں دیسی شراب چالو بھٹی سمیت پکڑلی۔ پولیس نے ایک ملزم کو بھی گرفتار کر لیا مقدمہ درج۔خان پور۔ تھانہ سہجہ پولیس کی بڑی کاروائی سامنے آئی سب انسپکٹر علی حسن نے پولیس نفری کے ہمرہ چک 86 موضع کوٹ گھنیاں میں کاروائی کرتے ہوئے چالوں




شراب کی بھٹی پکڑ لی موقع پر بدنامے زمانہ شراب فروش عبدالعزیز کو بھاری مقدار میں دیسی شراب سمیت گرفتار کرلیا پولیس نے شراب کی بھٹی ڈرم کین و دیگر سامان قبضہ میں لے لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی ہے ایس ایچ او سہجہ جام عبدالکریم نے میڈیا کو بتایا کہ یہ شراب عید کے لیے تیار کی جارائی تھی جو مختلف علاقوں میں سپلائی ہونا تھی ان کا مزید کہنا تھا کہ پولیس گشت ،ناکہ بندی تیز کردی ہے تاکہ عید کے موقع پر امن قائم رکھا جائے گا




Exit mobile version