88

کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض نے پولیس لائن میں نماز عید ادا کی

کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض نے پولیس لائن میں نماز عید ادا کی

ڈیرہ غازیخان(رپورڑ: محمد فیض ) کمشنر ڈیرہ غازیخان مدثر ریاض، ریجنل پولیس آفیسر عمران احمر اور ڈی پی او عاطف نذیر نے دیگر پولیس ملازمان کے ہمراہ پولیس لائن میں نماز عید ادا کی اور پولیس ملازمان سے عید بھی ملے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں