166

یوم پاکستان کے موقع پر ہمارے جزبے مزید جوان ہوتے ہیں صوبائی اسپیکرمشتاق احمد غنی

یوم پاکستان کے موقع پر ہمارے جزبے مزید جوان ہوتے ہیں صوبائی اسپیکرمشتاق احمد غنی

ایبٹ أباد(رپورٹ:وقا ص باکسر) یوم پاکستان کے موقع پر ہمارے جزبے مزید جوان ہوتے ہیں پاکستان ہمارا ایک عظیم ملک ہے جسکی أزادی کے لیے ہمارے أباواجداد نے بھرپورقربانیاں دی ہیں جنہیں ہم ہمیشہ یاد رکھیں گے پاکستان کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ہم سب نے مل جل کر کام کرناہوگا اس وقت پاکستان بہت سےمسائل کاشکار ہے ان خیالات کا اظہار گزشتہ




روز صوبائی اسپیکرمشتاق احمد غنی نے روزنامہ شمال کے معروف جرنلسٹ وقاص باکسر سے یوم أزادی کے موقع پر فون پر کیا

عظیم ملک کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کابچہ بچہ قربانی دینے کوتیار مشتاق احمد غنی

انہوں نے کہا کہ پاکستان کی امن وسلامتی کے لیے ہم نے بھرپور کوشییش کرنی ہیں




ہماراملک ہمارے لیے ایک نعمت ہے جسکو حاصل کرنے کے لیے ہمارے أباواجداد نے اپناتن من قربان کرکے پاکستان کو حاصل کیا یہ دن ہمارے لیے خوشی اور بھارت کے لیے غم کا ہوتا ہے اس عظیم ملک کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کابچہ بچہ




قربانی دینے کوتیار ہے انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان کومزید چیلنجوں کا سامنا ہے ہماری پاک فوج جسکی عظمت اور ہمت کوسلام پیش کرتا ہوں کہ انکی بہادری اور دلیری کی وجہ سے أج پاکستان کی سرحدیں محفوظ ہیں ہمیں اپنی افواج پر فخرہے انہوں نے کہاکہ کشمیرپاکستان کا حصہ ہے




اور رہے گا ہم کشمیرکوحاصل کرنے کے لیے ہرمحاز پر جاہیں گے اور کشمیر کو حاصل کرکے رہیں گے ان شاء اللہ جلد ہی کشمیربنے گا پاکستان بھارت کو أج بھی پاکستان سے خوف ہے




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں