77

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شعیب خان میڈیکل سٹورز کے سامنے لگائے گئے اسٹالوں کادورہ

ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شعیب خان میڈیکل سٹورز کے سامنے لگائے گئے اسٹالوں کادورہ

فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد ) ڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شعیب خان جرون کا 14 اگست کی تیاریوں کے سلسلہ میں انتظامات چیک کرنے کے لئے دورہ فورٹ عباس۔میونسپل کمیٹی میں سی او غلام جیلانی اور محمد عمران سے 14 اگست کے سلسلہ میں بریفنگ لی




ڈپٹی کمشنر بہاولنگر

محمد شعیب خان میڈیکل سٹورز کے سامنے لگائے گئے اسٹالوں پر بھی گئے۔آخر میں گو پٹرول پمپ مروٹ فورٹ عباس ہائی وے روڈ پر جسکو خوبصورتی کے ساتھ سجایا گیا تھا اس کا وزٹ کیاڈپٹی کمشنر بہاولنگر محمد شعیب خان میڈیکل سٹورز کے سامنے لگائے گئے اسٹالوں کادورہ




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں