Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

مروٹ میں یکجہتی کشمیر اور جشن آزادی کی تقریبات اور ریلی

مروٹ میں یکجہتی کشمیر اور جشن آزادی کی تقریبات اور ریلی.

مروٹ میں یکجہتی کشمیر اور جشن آزادی کی تقریبات اور ریلی

فورٹ عباس (رپورٹ:ابو حمزہ ساجد )مروٹ میں یکجہتی کشمیر اور جشن آزادی کی تقریبات اور ریلی.ریلی کی قیادت ڈائریکٹر صادق فاونڈیشن میاں محمد رفیق نے کی. تقریب میں بچوں اور اساتذہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی.تفصیل کے مطابق آج صبح صادق فاونڈیشن مروٹ میں جشن آزادی اور یکجہتی




کشمیر کے حوالے سےتقریب منعقد ہوئی. تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا. عدنان سرور نے نعت رسول مقبول پیش کی پرچم کشائی کی گئی اور قومی ترانہ پیش کیا گیا. بچوں اور اساتذہ نے اظہار خیال کرتے ہوئے ہر لحاظ سے اپنےکشمیری بھائیوں کی مدد کا عیادھ کیا. میاں محمد رفیق نے




اپنے خطاب میں کہا کی ہم نہ صرف سفارتی اور حکومتی سطح پر کشمیر کے ساتھ ہیں بلکہ وقت آنے اپنے خون کا آخری قطری تک بہانے سے گریز نہیں کریں گے آخر میں کاراور موٹر-سائیکل ریلی نکالی گئی ریلی سکول سے شروع ہو کر مین بازار، غلہ منڈی سے ہو تی ہوئی تھانہ چوک سے واپس ہوئی اور الصادق پٹرولیم پر اختتام پذیر ہوئی.




Exit mobile version