100

ریسکیو ون ون ٹو ٹو فورٹ عباس 77 موڑ دو موٹرسائیکل کے درمیان تصادم

ریسکیو ون ون ٹو ٹو فورٹ عباس 77 موڑ دو موٹرسائیکل کے درمیان تصادم

فورٹ عباس( رپورٹ :ابو حمزہ ساجد) ۔ریسکیو ون ون ٹو ٹو فورٹ عباس 77 موڑ دو موٹرسائیکل کے درمیان تصادم




جس کے نتیجے میں شہزاد احمد شدید زخمی ریسکیو موقع پر پہنچ کر ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مریض کو ٹی ایچ کیو فورٹ عباس شفٹ کردیا




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں