119

ضلع کچہری ڈیرہ غازی خان میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد

ضلع کچہری ڈیرہ غازی خان میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد

ڈیرہ غازیخان(رپورٹ:محمد فیض )ضلع کچہری ڈیرہ غازی خان میں جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔۔اور وطن کے

دفاع میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا گیا..آخر میں ملکی سلامتی اور کشمیری بھائیوں کے حق میں دعا کی گئی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں