108

یوسی چیئرمین شیرباز خان بزدار اور اس کے بھائ بہرام خان بزدار نے جشن آزادی کی ایک باوقار تقریب کا انعقاد

یوسی چیئرمین شیرباز خان بزدار اور اس کے بھائ بہرام خان بزدار نے جشن آزادی کی ایک باوقار تقریب کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان(رپورٹ,محمد فیض )ڈیرہ غازیخان سابق وزیر اعلی سردار دوست محمد خان کھوسہ نے 14 اگست یوم آزادی کا جشن شہدا کو خراج تحسین پیش کر کے منایا ۔یوسی چیئرمین شیرباز خان بزدار اور اس کے بھائ بہرام خان بزدار نے جشن آزادی کی ایک باوقار تقریب کا انعقاد کیا ۔تقریب کے




مہمان خصوصی سردار دوست محمد خان کھوسہ نے پرچم کشائی کی اور کیک کاٹا ۔ اور تقریب کے دو چیف گیسٹ تھے ایک شہید ائیر کمانڈو سمیع اللہ کے بھائی اور دوسرے حوالدار خرم علی شہید کے والد گرامی ۔ان عظیم شہدا کے والد اور بھائی کو شیلڈ دی گئی اور ان کو ہی کیک کھلایا گیا ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں