101

الحبیب ویلفئیر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے زیر اہتمام جشن آزادی کو پروگرام منعقد ہوا

الحبیب ویلفئیر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے زیر اہتمام جشن آزادی کو پروگرام منعقد ہوا

پنجاب(ایف ایس میڈیا نیٹ ورک)الحبیب ویلفئیر فاؤنڈیشن رجسٹرڈ کے زیر اہتمام جشن آزادی کو پروگرام منعقد ہوا جس کی

صدارت ملک یاسین انور نے کی تقریب کے مہمان خصوصی امیدوار لارڈ مئیر فیصل آباد رانا زاہد محمود تھے علاقہ مکینوں کی بھی کثیر تعداد شامل تھی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں