Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

فورٹ عباس میں اکیس توپوں کی سلامی سائرن بجاکر قومی ترانہ کے بعد پاکستانی جھنڈے کی پرچم کشائی

فورٹ عباس میں اکیس توپوں کی سلامی سائرن بجاکر قومی ترانہ کے بعد پاکستانی جھنڈے کی پرچم کشائی

فورٹ عباس میں اکیس توپوں کی سلامی سائرن بجاکر قومی ترانہ کے بعد پاکستانی جھنڈے کی پرچم کشائی

فورٹ عباس( ابو حمزہ ساجد: تحصیل رپوٹر )تحصیل فورٹ عباس ۔14 اگست آزادی ڈے فورٹ عباس میں اکیس گولوں کی سلامی سائرن بجاکر قومی ترانہ کے بعد پاکستانی جھنڈے کی پرچم کشائی اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد سلیم چشتی نے اور کشمیری جھنڈے کی پرچم کشائی صدر انجمن تاجران محمد سلیم زاہد اور رہنما ptiحافظ اجلاس حیدر نے کی اور اسکے بعد 14 اگست یوم آزادی کی پروقار




سادہ اور پرجوش تقریب میونسپل کمیٹی کے لان میں زیر صدارت اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد سلیم چشتی اور انکے ساتھ تحصیلدار ذوالفقارعلی خاں ۔چیف آفیسر میونسپل کمیٹی غلام جیلانی منعقد ہوئی ۔جس میں سکولز کالجز کے بچوں نے شاندار پرفارمنس نے سماں باندھ دیا ۔آج کی تقریب یوم کشمیر یکجہتی بن گئی تمام مقررین نے بھارت کے ظلم کے خلاف اور کشمیریوں کےساتھ




یکجہتی کا اظہار بہت پرجوش انداز میں کیا۔ہر طرف سبز ہلالی پرچم اور کشمیر کے پرچم نظر آرہے تھے کرسچن کمیونٹی نے اس تقریب آزادی میں بھرپور شرکت کی۔۔۔تقریب کے بعد میونسپل کمیٹی سے




جوک فوارہ تک یکجہتی کشمیر ریلی ذیر قیادت اسسٹنٹ کمشنر فورٹ عباس احمد سلیم چشتی نکالی گئی انکے ہمراہ صدر انجمن تاجران وچئرمین پریس کلب محمد سلیم زاہد ۔سابقہ صدر پریس کلب عبدالحفیظ ضیاء ۔ڈاکٹر عمران سعید۔سابقہ صدر بار رہنماPTI حافظ اجلال حیدر۔اور




تمام پروگرامز کے آرگنائزر جیف آفیسر میونسپل کمیٹی غلام جیلانی اور نوجوان محمد عمران تھے ریلی میں خصوصی شرکت ISFکے مرکزی رہنما مفتی عبدالقدوس کی تھی اور انہوں نے کشمیریوں کی آزادی کے لئے رقت آمیز دعا کروائی




Exit mobile version