88

ڈیرہ غازیخان ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان سید موسیٰ رضا نے سرکاری دفاتر کا دورہ

ڈیرہ غازیخان ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان سید موسیٰ رضا نے سرکاری دفاتر کا دورہ

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض۔ سٹی رپورٹر ) ڈیرہ غازیخان ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان سید موسیٰ رضا نے سرکاری دفاتر کا دورہ کیا انہوں نے افسران اور ملازمین کی حاضری چیک کی صفائی اور دیگر معاملات کا جائزہ لیا۔




انہوں نے اے ڈی سی آر،اے سی آفس، ضلع کچہری اور دیگر دفاتر کا جائزہ لیا۔انہوں نے دفاتر کے باہر کھڑے پانی کی نکاسی کے احکامات جاری کئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو سمیع اللہ فاروق،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل غلام یاسین اور دیگر افسران ہمراہ تھے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں