Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کے جلسے کا انعقاد

پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کے جلسے کا انعقاد

پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کے جلسے کا انعقاد

ایبٹ أباد ( وقاص باکسر:بیورو چیف )ایبٹ أباد یونین کونسل چمہڈ کے نواحی علاقے باغدرہ میں پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کا پاور شو جلسے نے موجودہ صوبائی وقومی قیادت کی نیندیں حرام کردی باغدرہ کی عوام نے سید سلیم شاہ کا پہنچتے ہی انکا شاندار استقبال کیا




سید سلیم شاہ نے باغدرہ سڑک بنانے کا اعلان کر دیا عنقریب ترقیاتی منصوبہ شروع ہوجاہیگا زرائع کے مطابق گزشتہ روز چمڈ کے نواحی علاقے باغدرہ میں پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کے جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی

جلسے میں خواجہ عبدالروف تحصیل صدر ایبٹ أباد ساجد خان ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ اور نائب ناظم چودھری ممتاز بھی شریک ہوئےجلسے سے خطاب کرتے ہوئےصوبائی صدر پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو سید سلیم شاہ نے کہا کہ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھوں




گااقتدار میں نہ ہونے کے باوجود ہر گائں میں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے ہیں باغدرہ کی سڑکوں کو دیکھ کر موجودہ صوبائی وقومی قیادت کی نااہلی پر افسوس ہوتا ہے اگر وہ عملی کام کریں تو أج باغدرہ مثالی علاقہ بن سکتا ہے لیکن وہ اس علاقے کی طرف توجہ مبزول نہیں کرتے ہے میں اپنی جیب سے باغدرہ کی عوام کو سڑکیں بناکردوں گا جس پر باغدرہ کی عوام نے سید سلیم شاہ کے




حق میں نعرے بھی لگائے سید سلیم شاہ نے مزید کہا کہ جلد ہٕی باغدرہ میں سڑکیں بنانے کا کام شروع ہوجائےیگا جس پر عوام نے سید سلیم شاہ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ہرسطح پر ساتھ دینے کا اعلان کیا۔




Exit mobile version