Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کے ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی

ڈیرہ غازی خان(محمد فیض سٹی رپورٹر ) ٹرائیبل ایریا بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کے ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی بلوچستان سے پنجاب سمنگل ہونیوالی 2 نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ایک کار اور دوسری ڈمپر کی سمنگلنگ کی کوشش نا کام بنا دی بارڈر ملٹری پولیس تھانہ راکھی گاج کے ایس ایچ او لیاقت عباس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

چیک پوسٹ راکھی گاج پر جرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے کمانڈنٹ بی ایم پی کی ہدایت پر چیک پوسٹ راکھی گاج پر جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی جرائم پیشہ افراد کتنے ہی با اثر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔

Exit mobile version