Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے جاری کردہ احکامات پر 3 ایم پی او کے تحت سینٹرل جیل میانوالی میں نظربند

اغوا۔ ڈکیتی۔ قبضہ گروپ۔ کار چوری اور فراڈ سمیت دیگر دفعات کے تحت 26 مقدمات درج

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے جاری کردہ احکامات پر 3 ایم پی او کے تحت سینٹرل جیل میانوالی میں نظربند

میانوالی (رپورٹ:نوید ملک )میانوالی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے جاری کردہ احکامات پر سردار بہادر خان بابرسوانسی کو تین ماہ کے لیے 3 ایم پی او کے تحت سینٹرل جیل میانوالی میں نظربند کردیا گیا۔

اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کے جاری کردہ احکامات کے مطابق بابر خان سوانسی کے خلاف ضلع کے مختلف تھانوں میں بھتہ خوری۔ سرکاری امور کی انجام دہی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کے




علاوہ اغوا۔ ڈکیتی۔ قبضہ گروپ۔ کار چوری اور فراڈ سمیت دیگر دفعات کے تحت 26 مقدمات درج ہیں۔احکامات کے مطابق یہ اقدام مفاد عامہ کے پیش نظر اٹھایا گیا ہے۔




Exit mobile version