Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں نقاب پوش ڈاکو اسلحہ کی نوک پر اڑھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار

تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں نقاب پوش ڈاکو اسلحہ کی نوک پر اڑھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار

تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں نقاب پوش ڈاکو اسلحہ کی نوک پر اڑھائی

ترنول( اسحاق عباسی چیف رپورٹر )تھانہ نون کے علاقہ جھنگی سیداں میں نقاب پوش ڈاکو اسلحہ کی نوک پر اڑھائی لاکھ روپے لوٹ کر فرار ھو گئے. تفصیلات کے مطابق موٹروے سٹاپ کے ساتھ واقع دکان پر صبح ساڑھے چھ بجے دو موٹر سائیکلوں پر سوار اسلحہ سے لیس چھ نقاب پوش ڈاکو اختر مغل نامی




دکاندار سے اسلحہ تان کر اڑھائی لاکھ روپے نقدی لوٹ کر ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے,واقع کے بعد عوام میں شدید خوف و ہراس پیدا ہو گیا. تھانہ نون میں اس سے قبل چوری ڈکیتی کی متعدد وارداتیں ہو




چکی ہیں مگر پولیس جرائم پر قابو پانے میں مکمل ناکام ہے. عوام نے آئی جی اسلام آباد پولیس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہےلاکھ روپے لوٹ کر فرار




Exit mobile version