Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

ریسکیو 1122 کی بلڈنگ میں تحصیل انچارج ارشد بھٹی کی دعوت پر ر شجر کاری مہم کا آغاز

ریسکیو 1122 کی بلڈنگ میں تحصیل انچارج ارشد بھٹی کی دعوت پر ر شجر کاری مہم کا آغاز

ریسکیو 1122 کی بلڈنگ میں تحصیل انچارج ارشد بھٹی کی دعوت پر ر شجر کاری مہم کا آغاز

تحصیل فورٹ عباس(ابو حمزہ ساجدتحصیل رپورٹر )ریسکیو 1122 کی بلڈنگ میں تحصیل انچارج ارشد بھٹی کی دعوت پر مفتی عبدالقدوس راہنما انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان




پاکستان پی ٹی آ ئی ضلعی راھنما ڈاکٹر راو شاھد تسلیم ، سٹوڈنٹس راھنما چوھدری فہیم عدنان ، فرحان رستم ایڈوکیٹ اور دیگر دوستوں کے ھمراہ پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا




Exit mobile version