83

اسد سرفراز نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کا چارج سنبھال لیا

اسد سرفراز نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کا چارج سنبھال لیا

ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر )اسد سرفراز نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان کا چارج سنبھال لیا۔




پولیس لائن پہنچنے پر چاق و چوبند پولیس دستے نے سلامی دی۔یاد گار شہدإ پولیس پر پھول چڑھاۓ اور شہدإ کے درجات بلند کرنے کے لۓ دعا کی۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں