64

کامسیٹس ایبٹ أباد کیمپس میں ای ایس ڈیو أٹھویں بین الاقوامی تین روزہ کانفرنس کا أغاز

کامسیٹس ایبٹ أباد کیمپس میں ای ایس ڈیو أٹھویں بین الاقوامی تین روزہ کانفرنس کا أغاز

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیورو چیف ایبٹ آباد )ایبٹ أباد کامسیٹس ایبٹ أباد کیمپس میں ای ایس ڈیو أٹھویں بین الاقوامی تین روزہ کانفرنس کا أغاز ہوگیا جس میں پندرہ سے زائد بیرون ممالک سے سائنسدانوں نے شرکت کی کانفرنس کے مہمان خصوصی کمشنر ہزارہ سید ظہیرالسلام تھے




کانفرنس کا باقاعدہ أغازتلاوت کلام پاک سے ہوا اسکے بعد کانفرنس کے چیرمین ڈاکٹرپروفیسر ارشاد نے کانفرنس میں شرکاہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ کانفرنس قومی اور بین لاقوامی سطح پر نوجوانوں اور پروفیسرز کو ایک پلیٹ فارم پراکٹھا کرکے ماحولیاتی

ألودگی اور دیگراہم مسائل پرغوروفکرکرنےکی ہے جسکا مقصد عام عوام کو بھی ماحولیاتی ألودگی کے متعلق علم ہو سکے کنیڈا سے أئی ہوئےسائنسدان مسٹر Lee walsan نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئےکہا کہ ماحولیاتی ألودگی سے عوام انتہائی خطرناک بیماریوں کا شکار ہوسکتی ہے جسکی روک تھام کے لیے ہم سب سائنسدانوں نے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھا ہونا ہے




انہوں نے کہا کہ ماحولیاتی ألودگی تیزی سے پھیل رہی ہے اور ہم اسکی روک تھام میں ناکام ہوتے جارہے ہیں جس سے ہمارے ملکوں میں بیماریاں عام ہوتی جارہی ہیں انہوں نے کہا کہ پوری دنیا میں پانی تیزی سے کم ہوتا جارہاہے انہوں نے کانفرنس میں شرکاہ کو ألودہ پانی کو صاف کرنے کے جدید طریقے متعارف کروائی أخرمیں مہمان خصوصی کمشنرہزارہ سید ظہیرالسلام نے




کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم طرح طرح کے مسائل کا شکار ہوگئ ہیں اگرأج ہم نے ماحولیاتی ألودگی کو نہ روکا تو ہماری نئی نسلیں اس سے متاثر ہوں گی ہم سب نے مل جل کر ماحولیاتی ألودگی کو روکنا ہوگا اسکے لیے ہم نے بھرپور اقدامات اٹھانے ہوں گے خاص کر نوجوان طبقہ اس مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ تیزی سے پھیلتی ہوئی ماحولیاتی




ألودگی تھم سکے انہوں نے مزید کہا کہ اسکو روکنے کے لیے تاجروں عوام سول سوسائٹی اور اداروں نے اپنابھرپور کرداراداکرناہوگا میں اینووائرل پروٹیکشن سوسائٹی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ وہ ماحولیاتی ألودگی کوروکنے میں دن رات محنت کررہیں ہیں أخر میں ایبٹ أباد کیمپس ڈراہیکٹر ارشد پرویز نے کمشنر ہزارہ کو یادگاری شیلڈ پیش کی ۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں