Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی

شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی

شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی

ترنول(محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)اسلام آباد میں گزشتہ روزدوران ڈیوٹی نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس ہیڈ کوارٹر میں ادا کر دی گئی.جس میں آئی جی اسلام آباد پولیس سمیت اعلی شخصیات کے

ساتھ ساتھ ڈپٹی مئیر اسلام آباد سید ذیشان نقوی نے بھی شرکت کی اور نماز جنازہ کے بعد دعائیہ تقریب میں شرکت کی, انہوں نے شہدا کے ورثاء کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ وطن عزیز کے

دفاع میں ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور دہشت گردوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا. سید ذیشان نقوی نے مزید کہا کہ ملک پاکستان کی حفاظت اور دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے ہم تمام اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں

Exit mobile version