Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

صوبہ بھر میں تیسری مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے پرسی او ایجوکیش محترمہ ناہید واصف کو گلدستے پیش کرتے ہوئے مبارکباد

قصور(مقصود انجم کمبوہ بیورو چیف)قصور کی سیاسی وسماجی وکلاءتاجر،صحافی اور دیگر تنظیموں کی جانب سے صوبہ بھر میں تیسری مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کرنے پرسی او ایجوکیش محترمہ ناہید واصف کو گلدستے پیش کرتے ہوئے مبارکباد یںجن میں صدر پریس کلب قصور حاجی

محمد شریف مہر،چئیرمین محمد اجمل شاد بھی موجود تھے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھاکہ تیسری مرتبہ پہلی پوزیشن حاصل کرنا قصور کے لیے عزاز کی بات ہے جس کا کریڈٹ محترمہ ناہید واصف کو جاتا ہے جنہوں نے مختصرسے وقت میں با کمال صلاحیتوں اپنی ایمانداری اور محنت سے ضلع قصور کو ایجوکیشن میںمسلسل تیسری مرتبہ پہلی پوزیشن دلوائی ہے جس پر ضلع

قصور کے لوگ مشکور ہیںمحترمہ جس ضلع میں بھی تعینات ہوئی وہاں اپنی مثال قائم کیںایسے لوگ قوم کا سرمائیہ ہے جن کی خدمات کو جتنا بھی خراج تحسین پیش کیا جائے کم ہے قصور میں ان کی خدمات دینا ہمارے لیے خوش قسمتی اور اللہ کا خاص کرم ہے ان کی انتھک محنت اور خدمات کو جتنا سراہا جائے کم ہے

Exit mobile version