97

ایبٹ أباد کامسیٹس یونیورسٹی میں تین روز أٹھویں بین الاقوامی کانفرنس اختتام پزیر

ایبٹ أباد کامسیٹس یونیورسٹی میں تین روز أٹھویں بین الاقوامی کانفرنس اختتام پزیر

ایبٹ أباد(وقاص باکسربیورو چیف )ایبٹ أباد کامسیٹس یونیورسٹی میں تین روز أٹھویں بین الاقوامی کانفرنس اختتام پزیر ہو گئ عوام سمیت طلباہ و طالبات کی بھرپور شرکت مہمان خصوصی ریکٹر اسلام أباد کامسیٹس یونیورسٹی ڈاکٹر راحیل قمرنے پوزیشن ہولڈرطلباہ وطالبات میں ایوارڈ تقسیم کیے




اس موقع پر ہیڈأف انوائرمینٹل ڈاکٹرقیصر محمودتمغہ امتیاز شعبہ مالیات کے سربراہ نے کانفرنس کی جامع تحریرپیش کی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پلیٹ فارم کی بدولت ہم نے ماحولیاتی ألودگی اور پائےیدار ترقی کے متعلق بے شمار نکات اخز کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں




انہوں نے بیرون ممالک سے أئے ہوئے سائنسدانوں کا شکریہ اداکیا کنیڈا سے أئے ہوئے معروف سائنسدان ڈاکٹر Lee doglas نے کہا کہ مجھے پاکستان أکر بہت خوشی ہوئی ہے اور کانفرنس میں کامسیٹس کے طلبہ وطالبات کی موجودگی کی تعریف کی اور انکے اس اقدام کو سہرایا انہوں نے کہا کہ میں نے بے شمار کانفرنس میں شرکت کی ہے لیکن کامسیٹس میں اتنی بڑی تعداد پہلی




مرتبہ دیکھی ہے ۔ریکٹرکامسٹیس یونیورسٹی اسلام أباد ڈاکٹرراحیل قمرنے پاک چاہنہ دوستی کی تعریف کی اور کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم مصنوعی اکسیجن سے کب تک گزارہ کریں گے ہمیں تقریبا ایک میلین درخت لگانے ہوں گے بصورت دیگر ہم پاہیدار ترقی کی طرف گامزن نہیں




ہو پائیں گے انہوں نے کہا کہ کامسیٹس کی کامیابی اور اس دنیاکی بقا اسی میں ہے کہ ہم پلاسٹک کو استعمال کرنا بند کردیں اورپلاسٹک پرفوری طور پرپاپندی عائد کردی جائے چاہنہ سے أئے ہوئے سائنسدانوں نے بھی اپنے تاثرات کا اظہارکیا أخرمیں ریکٹرکامسیٹس یونیورسٹی




اسلام أباد ڈاکٹر راحیل قمرنے پوزیشن ہولڈر طلباہ وطالبات میں ایوارڈ تقسیم کیے اسکے بعد ریکٹر کامسیٹس اسلام أباد ڈاکٹر راحیل قمر سمیت بیرون ممالک سے أئے ہوئے سائنسدانوں نے ایبٹ أباد کیمپس میں پودے بھی لگائے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں