ایبٹ أباد کشف جنسی زیادتی قتل کیس نیا موڑاختیار
ایبٹ أباد(وقاص باکسربیورو چیف )ایبٹ أباد کشف جنسی زیادتی قتل کیس نیا موڑاختیار کرگیا ملزم نے عدالت کے روبرو صحت جرم سےانکار کردیا ملزم کوعدالت نے جیل روانہ کردیا زرائع کے مطابق گزشتہ روز کشف جنسی زیادتی قتل کیس میں ملوث ملزم سیراج عرف شانی کو عدالت میں پیش کردیا گیا
ملزم نے صحت جرم سے انکارکردیا عدالت نے ملزم کو جیل بھیج دیا ملزم دوروزہ جسمانی ریمانڈپر پولیس کے حوالے تھا ملزم کا صحت جرم سے انکار پرعوام کے مختلف سوالات کھڑے ہو گئ یاد رہے
کہ سات روز قبل ملزم نے نواں شہرکی حدود اکھڑیلہ میں اپنی کزن سات سالہ کشف کوجنسی زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ میچ کرگیا تھا ۔