ایم این اے ساجد خان مہمند کی صدارت میں پی ٹی آئی ضلع مہمند کا ایک اہم میٹنگ
ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب محمود خان کا آنے والا دورہ ضلع مہمند،ایم این اے ساجد خان مہمند کی صدارت میں پی ٹی آئی ضلع مہمند کا ایک اہم میٹنگ ہوا،
جس پی ٹی آئی مہمند کے سینئر رہنماؤں کے علاوہ ورکرز نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی،میٹنگ میں 28 اگست کو دورہ وزیر اعلیٰ کے حوالے سے مشاورت کی گئی اور بھر پور قوت کا مظاہرہ کرنے پر
اتفاق کیا گیا انشاءاللہ، 28 اگست کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ضلع مہمند میں کپٹن روح اللہ شہید سپورٹس سٹیڈیم غلنئی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرینگے جہاں وہ مختلف ترقیاتی کاموں کا اعلان بھی کریں گے انشاءاللہ