90

قتل ہونے والے بچے کے خلاف اہل علاقہ اور لواحقین کا ہیڈکوارٹر غلنئی میں مظاہرہ

قتل ہونے والے بچے کے خلاف اہل علاقہ اور لواحقین کا ہیڈکوارٹر غلنئی میں مظاہرہ

ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ زیارت میں قتل ہونے والے بچے کے خلاف اہل علاقہ اور لواحقین کا ہیڈکوارٹر غلنئی میں مظاہرہ۔لواحقین نے لاش کو مین مہمند باجوڑ شاہرہ




پر رکھ کر روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ ایم این اے ساجد خان کی انصاف دلانے کی یقین دہانی پر لواحقین نے احتجاج ختم کیا۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں