Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

قتل ہونے والے بچے کے خلاف اہل علاقہ اور لواحقین کا ہیڈکوارٹر غلنئی میں مظاہرہ

ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ زیارت میں قتل ہونے والے بچے کے خلاف اہل علاقہ اور لواحقین کا ہیڈکوارٹر غلنئی میں مظاہرہ

قتل ہونے والے بچے کے خلاف اہل علاقہ اور لواحقین کا ہیڈکوارٹر غلنئی میں مظاہرہ

ضلع مہمند(رپورٹ:افضل صافی)ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقہ زیارت میں قتل ہونے والے بچے کے خلاف اہل علاقہ اور لواحقین کا ہیڈکوارٹر غلنئی میں مظاہرہ۔لواحقین نے لاش کو مین مہمند باجوڑ شاہرہ




پر رکھ کر روڈ کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا ایف آئی آر میں نامزد ملزمان کو فوری طور پر گرفتار کرنے کا مطالبہ۔ ایم این اے ساجد خان کی انصاف دلانے کی یقین دہانی پر لواحقین نے احتجاج ختم کیا۔




Exit mobile version