177

محرم الحرام کےحوالے سے آر پی او عمران احمر کی زیر صدارت آر پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد

محرم الحرام کےحوالے سے آر پی او عمران احمر کی زیر صدارت آر پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد

ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر ) محرم الحرام کےحوالے سے آر پی او عمران احمر کی زیر صدارت آر پی او آفس میں میٹنگ کا انعقاد-ریجنل سطح پر کنٹرول روم قائم کرنے کی ہدایت-تفصیلات کے




مطابق آر پی او آفس ڈیرہ غازیخان میں آر پی او عمران احمر کی زیر صدارت ہیڈآف برانچز کی میٹنگ کا انعقاد ہوا-جس میں آر پی او عمران احمر نے محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات پر




بریفنگ لی-اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے تھانہ جات میں نصب کیمرہ جات ،میڈیا مانیٹرنگ اور سکیورٹی معاملات کی نگرانی کے لیے ریجنل سطح پر کنٹرول روم قائم کرنے کے احکامات بھی جاری کیے-




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں