پولیس تھانہ سٹی کی کارواٸ چوری کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار
ڈیرہ غازیخان (محمد فیض سٹی رپورٹر ) پولیس تھانہ سٹی کی کارواٸ چوری کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری گرفتار۔مجرم اشتہاری عزیز نے محمد صابر کے گھر سے 30000 ہزار اور گھریلو سامان
چوری کیا تھا۔ایک سال سے مفرور چوری کے مقدمہ میں مطلوب مجرم اشتہاری کو پولیس تھانہ سٹی نے گرفتار کر لیا۔ایس ایچ او تھانہ سٹی عصمت عباس نے کہا کہ ڈی پی او اسد سرفراز کی ہدایت پر مجرمان اشتہاریوں خلاف بھر پور کاروئیاں جاری ہیں۔