109

ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس طلب

ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس طلب

ایبٹ أباد(وقاص باکسر بیورو چیف )ایبٹ أباد پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کی زیرصدارت اہم اجلاس طلب ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ سمیت عہدیداروں اور کارکنوں کی بھرپور شرکت اکیتیس اگست غنوی بھٹو کے ایبٹ أباد جلسے کے حوالے سے صلاح




ومشورے کیے گئ زرائع کے مطابق گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی شہید بھٹو کے صوبائی صدر سید سلیم شاہ کی زیرصدارت مرکزی أفس میں ایک اجلاس منعقد کیا گیا جسمیں ضلعی صدر علی افضل خان ایڈوکیٹ حویلیاں سے یوتھ کےنوجوانوں سمیت کارکنوں اورعہدیداروں نے بھرپور شرکت کی




اس موقع پر اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی صدر سید سلیم شاہ نے کہا کہ اکیتیس اگست کو محترمہ چیرپرسن غنوی بھٹو ایبٹ أباد ہزارہ کی دھرتی پر تشریف لا رہی ہیں جہاں وہ ایک عوامی جلسے سے خطاب کریں گی ہم سب پارٹی ورکروں نے انکے جلسے




کوکامیاب بنانے کے لیے اپنی صلاحتیوں کا بھرپور لوہا منوانا ہوگا انہوں نے کہا کہ محترمہ کا ایبٹ أباد أمد پر انکا پرتپاک استقبال کیا جائے گا وہ ایک عوامی لیڈرہیں جنکی عوام اورپارٹی کے لیے




خدمات کسی ٗسے ڈھکی چھپی نہیں ہیں کارکنان اور عہدیدارجلسے کوکامیاب بنانے کے لیے بھرپور کوشیشیں کریں پیپلزپارٹی کا ورکرہمارے لیے لیڈرسے کم نہیں ہے۔




اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں