Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

خانقاہ میں واقع صوبیدار کے مکان کو قومی لشکر نے نذر آتش کردیا

خانقاہ میں واقع صوبیدار کے مکان کو قومی لشکر نے نذر آتش کردیا

خانقاہ میں واقع صوبیدار کے مکان کو قومی لشکر نے نذر آتش کردیا

ضلع مہمند (رپورٹ:افضل صافی)ضلع مہمند ،تحصیل صافی کے علاقہ خانقاہ میں کل کی واقعے پر قوم کا لشکر کشی. خانقاہ میں واقع صوبیدار کے مکان کو قومی لشکر نے نذر آتش کردیا۔واضح رھےکہ کل تحصیل صافی خانقاہ میاگان میں چشمے کے تنازعے پر سابقہ امن کیمیٹی کےسربراہ




صوبیدار اور خانقاہ میاگان کےفضل ربی کےدرمیان فایرنگ میں فضل ربی کے طرف سے ایک 15 سالہ نوجوان جاں بحق اور 4 زخمی ھوئےتھے۔بعد میں لڑکے کےلاش کوروڈپررکھ کرشدید احتجاج بھی ھواتھا




۔ورثاکاکھناتھا کہ ملزمان بااثرھے پولیس ملزمان کوگرفتارنھیں کررھاھےبعد میں قومی مشران نے خانقاہ میں صوبیدار کےڈیرے کواگ لگاکرنظراتش کردیا ۔




Exit mobile version