ڈی پی او ڈی جی خان اسد سرفراز خان کی ہدایت پر ریتڑہ پولیس ان ایکشن
ڈیرہ غازیخان(محمد فیض سٹی رپورٹر)ڈی پی او ڈی جی خان اسد سرفراز خان کی ہدایت پر ریتڑہ پولیس ان ایکشن ایس ایچ او تھانہ ریتڑہ انسپکٹر محمّد بخت نصر صاحب کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی
ٹبی قیصرانی لیہ روڈ پر دو دن قبل ڈکیتی کی نیت سے کھڑے ملزمان امتیاز احمد ، اظہر ،عمر فاروق قوم گورمانی سکنہ لتڑی جنوبی جو کہ پولیس کے آنے پر فرار ہو گئے تھے کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا اور جسمانی ریمانڈ کیلیے عدالت پیش کر دیا