91

ویٹرنس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے مسلح گارڈوں کا شہریوں پر ڈنڈوں اور بیلچوں سے حملہ,

ویٹرنس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے مسلح گارڈوں کا شہریوں پر ڈنڈوں اور بیلچوں سے حملہ,

ترنول (محمد اسحاق عباسی چیف رپورٹر)ویٹرنس کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی کے مسلح گارڈوں کا شہریوں پر ڈنڈوں اور بیلچوں سے حملہ,چار افراد زخمی,

ترنول,نجی سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے زخمی افراد
ترنول,نجی سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے زخمی افراد

 اسپتال انتظامیہ نے سوسائٹی مالکان سے ملکر میڈیکل رپورٹ میں معمولی زخم ظاہر کر دئیے.تین دن گزرنے کے باوجود پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا.

ترنول,نجی سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے زخمی افراد
ترنول,نجی سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے زخمی افراد

شہریوں کی وزیراعلی پنجاب سے انصاف کی اپیل. تفصیلات کے مطابق بڈھانہ خورد ڈہوک کشمیریاں کے رہائشی عدنان,یقوب اور دیگر نے پولیس کو درخواست دی کہ سوسائٹی مالکان ہم سے زبردستی ملکیتی زمین اونے پونے داموں خریدنا چاہتے ہیں جو ھم نہیں دیتے,23اگست کو گیٹ سے گزرتے ہوئےسوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈوں طاہر عزیز, مظفر خان اور 6 نامعلوم افراد نےھمارے اوپر اچانک حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں عدنان, یعقوب,

عمیر اور محمد تسلیم کو منہ اور سر پر شدید چوٹیں آئیں,جو ٹیکسلا سول اسپتال میں زیر علاج ہیں.

ترنول,نجی سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے زخمی افراد
ترنول,نجی سوسائٹی کے سیکیورٹی گارڈز کے تشدد سے زخمی افراد

زخمیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ اسپتال انتظامیہ نے سوسائٹی مالکان سے ملی بھگت کر کے میڈیکل رپورٹ میں گہرے زخموں کو معمولی زخم ظاہر کیا دوسری طرف تین دن گزرنے کے باوجود ٹیکسلا پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا

.شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے انصاف کی اپیل کی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں