معمولی توں تکرار پر بدبخت بیٹے نے اپنی ماں اور باپ کو فائرنگ کرکے قتل
ایبٹ أباد (وقاص باکسر بیورو چیف )تھانہ گڑھی کی حدود بوئی رنکوٹ ڈنہ میں معمولی توں تکرار پر بدبخت بیٹے نے اپنی ماں اور باپ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا مقدمہ درج ملزم گرفتار
اس ضمن میں پولیس زرائع نے صحافیوں کوبتایا کہ گزشتہ روز تھانہ گڑھی کی حدود بوئی رنکوٹ میں بدبخت بیٹے محمد الطاف نے معمولی گھریلوجھگڑے پر اپنی ماں سلیمہ بی بی اورباپ محمد اقبال کوگولیاں مارکرقتل کردیا
پولیس کی بروقت کاروائی ملزم موقع پرگرفتار واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او گڑھی انسپکٹر ارشد خان موقع پر پہنچ گئ نعشوں کوقبضے میں لیکرپوسٹمارٹم کے لیے ہسبتال منتقل کردی بعد ازاں
نعشیں ورثاہ کے حوالے کردی گئیں میاں بیوی کی قتل کی خبرجنگل میں أگ کی طرح پھیل گئیں عوام کی بڑی تعداد ہسبتال پہنچ أئی پولیس نے مقدمات درج کرکے بدبخت بیٹے کو اسلحے سمیت گرفتار کرلیا