Site icon FS Media Network | Latest live Breaking News updates today in Urdu

صوابی میں پولیو ویکسین سے بچی کی ہلاکت کا معاملہ

صوابی میں پولیو ویکسین سے بچی کی ہلاکت کا معاملہ

صوابی میں پولیو ویکسین سے بچی کی ہلاکت کا معاملہ

صوابی(ایف ایس میڈیا نیٹ ورک)صوابی میں پولیو ویکسین سے بچی کی ہلاکت کا معاملہ پولیو کے قطروں سے بچی کی ہلاکت میں کوئی صداقت نہیں، بچی کی موت مونگ پھلی کے دانے سے ہوئی، میڈیکل رپورٹ خیبر میڈیکل کالج کے رپورٹ کے آنے کے بعد اصل وجہ سامنے آگیا
بچی کی ہلاکت پولیو ویکسین کے قطروں سے نہیں بلکہ سانس کی نالی میں مونگ پھلی کا دانہ پھنسے سے ہوئی ڈاکٹروں نے بچی کو بچانے کی کوشش کی لیکن بچی کو نہ بچا سکےچارسدہ میں
اس دفعہ پہلے سے زیادہ بچے اور انکے والدین پولیو کے قطرے پلانے کے حق میں ہیںاپنے بچوں کو عمر بھر کے معذوری سے بچاہیں بھر وقت اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائیں




Exit mobile version